Podcast Cover

مکس پلیٹ

  • اردو زبان کا ناز تسکین ظفر کی یادیں محمد زبیر صدیقی کی زبانی

    10 JUN 2024 · ریڈیو اور ٹی وی اناونسمنٹ کا بڑا نام تسکین ظفر گذشتہ دنوں رحلت فرما گئیں، ان کے ساتھی اور جونیئر پاکستان ٹیلی ویژن کے میزبان محمد زبیر صدیقی نے ان کے ساتھ کام کیا اور اس پوڈکاسٹ میں مرحومہ کی چند یادیں شیئر کی ہیں، آپ بھی سنئیے
    Played 4m 23s
  • جب ذوالفقار بھٹو نے نام لے کر پکارا؟

    1 JUN 2024 · سابق سینیٹر، صحافی اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن فرحت اللہ بابر کی زندگی کا آٹھ دہائیوں کا سفر کیسا رہا؟ سنیے عروج جعفری کی فرحت اللہ بابر سے گفتگو، انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں
    Played 21m 48s
  • ذہنی دباؤ اور خواتین کی نفسیات - ایک ماہر سے گفتگو

    29 MAY 2024 · عورت کسی بھی گھر کا اہم ترین ستون ہوتی ہے۔ صبح سے رات تک گھر کا مکمل نظام سنبھالنا اسی کے کندھوں پر ہوتا ہے۔ یہ کندھے اس وقت تھکنا شروع ہو جاتے ہیں جب خواتین ذہنی دباؤ اور گھٹن کا شکار ہونے لگیں۔ اسی کیفیت اور اس کے تدارک پر سنیئے سائیکالوجسٹ سنبل کاکاخیل سے یہ پوڈکاسٹ۔
    Played 25m 54s
  • میڈیا بلوچستان کی کوریج کیوں نہیں کرتا؟

    22 MAY 2024 · انڈپینڈنٹ اردو کے زیر اہتمام پاکستان کی جامعات میں طلبہ کے لیے شروع کیے گئے پروگرام ’انڈی کیمپس‘ کے تحت اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں ’صحافتی اقدار ‘ پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن میں جامعہ کے بشریات، بین الاقوامی تعلقات عامہ اور ڈیفنس اور سٹریٹجک سٹڈیز ڈپارٹمنٹس کے طلبہ نے شرکت کی۔ بعض طلبہ نے بلوچستان کی کوریج کا مسئلہ اٹھایا۔ اس گفتگو کا خلاصہ اس پوڈکاسٹ میں سنیئے
    Played 16m 30s
  • لائٹس بھی آن نہیں کرسکتے، پاکستانی طلبہ کی کہانی

    19 MAY 2024 · کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے خلاف پرتشدد واقعات کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اتوار کو بشکیک روانہ ہو رہے ہیں۔ وہاں پھنسے طلبہ کو نکالنے کی کوششیں بھی جاری ہیں سنیئے وہاں دو میڈیکل کے طلبہ کی زبانی صورت حال۔ ان کے نام سکیورٹی کی وجہ سے ظاہر نہیں کیے جا رہے ہیں۔
    Played 6m 6s
  • عفت حسن رضوی | ناروے اتنا امیر کیوں ہے؟

    17 MAY 2024 · ناروے ہمیشہ سے اتنا امیر نہیں تھا کہ ایسے ممالک کی فہرست میں ٹاپ پر ہو لیکن 1960 میں یہاں گہرے سمندر میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے خزانے کے منہ کھل گئے۔
    Played 5m 41s
  • زمین کو رہنے کے قابل رہنے دیں

    7 MAY 2024 · ماحولیاتی آلودگی اور دیگر ایسے عوامل جن سے زمین کی خوبصورتی  و ماحول متاثر ہو رہا ہے اس کے بارے میں آگاہی کی کوششیں مسلسل کی جاتی رہی ہیں۔ پاکستانی آرٹسٹس اس بارے میں کیسے کام کر رہے تاکہ زمین کو رہنےکے قابل رہنے دیا جائے، تفصیل منیر احمد کی زبانی انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں
    Played 18m 3s
  • آزادی صحافت دشوار کیوں؟

    22 APR 2024 · مزاحمت کی علامت، سینیئر صحافی اور پی ایف یو جے کے سابق سیکریٹری جنرل ناصر زیدی کو احفاظ الرحمن ایوارڑ  سے نوازا گیا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے لیے عروج جعفری کی ناصر زیدی سے گفتگو اس پوڈکاسٹ میں
    Played 17m 33s
  • گانچھے میں بہار کا استقبال ’بلاسم فیسٹیول سے

    14 APR 2024 · پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے گانچھے میں بہارکے پھول کھلنے کا استقبال ’بلاسم فیسٹول‘ سے کیا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کے لیے اس کی اہمیت، معاشرتی یگانگت اور سیاحت سے وابستہ نئی روایت کی کہانی منیر احمد کی اس خوشبو سے بھری پوڈکاسٹ میں
    Played 21m 43s
  • چینی شہریوں پر حملے اور سرمایہ کاری پر اثرات؟

    27 MAR 2024 · پاکستان میں ایک مہلک حملے  میں پانچ چینی شہریوں سمیت 6 افراد کے مارے جانے کے بعد ایک بار پھر یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ ملک میں اربوں ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہو گا۔ تفصیلات محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں
    Played 10m 52s
سائنس، آرٹ اور نوجوانوں کی دنیا سمیت بہت کچھ جو آپ کے لیے ضروری ہے۔
Contacts
Information

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Podcast Cover

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search